تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 22

  1. وَ اَرْسَلْنَا الرِّیٰحَ لَوَاقِحَ فَاَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَسْقَیْنٰكُمُوْهُ١ۚ وَ مَاۤ اَنْتُمْ لَهٗ بِخٰزِنِیْنَ﴿22﴾

    1. وَاَرْسَلْنَااور ہم نے بھیجیں
    2. الرِّيٰحَہوائیں
    3. لَوَاقِحَبھری ہوئی
    4. فَاَنْزَلْنَاپھر ہم نے اتارا
    5. مِنَسے
    6. السَّمَآءِآسمان
    7. مَآءًپانی
    8. فَاَسْقَيْنٰكُمُوْهُپھر ہم نے وہ تمہیں پلایا
    9. وَمَآاور نہیں
    10. اَنْتُمْتم
    11. لَهٗاس کے
    12. بِخٰزِنِيْنَخزانہ کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم ہی ہوائیں چلاتے ہیں (جو بادلوں کے پانی سے) بھری ہوئی ہوتی ہیں اور ہم ہی آسمان سے مینہ برساتے ہیں اور ہم ہی تم کو اس کا پانی پلاتے ہیں اور تم تو اس کا خرانہ نہیں رکھتے