تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 25
وَ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَحْشُرُهُمْ١ؕ اِنَّهٗ حَكِیْمٌ عَلِیْمٌ۠ع﴿25﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- رَبَّكَتیرا رب
- هُوَوہ
- يَحْشُرُهُمْانہیں جمع کرے گا
- اِنَّهٗبیشک وہ
- حَكِيْمٌحکمت والا
- عَلِيْمٌعلم والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تمہارا پروردگار (قیامت کے دن) ان سب کو جمع کرے گا وہ بڑا دانا (اور) خبردار ہے