تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 24

  1. وَ لَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَقْدِمِیْنَ مِنْكُمْ وَ لَقَدْ عَلِمْنَا الْمُسْتَاْخِرِیْنَ﴿24﴾

    1. وَلَقَدْ عَلِمْنَااور تحقیق ہمیں معلوم ہیں
    2. الْمُسْتَقْدِمِيْنَآگے گزرنے والے
    3. مِنْكُمْتم میں سے
    4. وَلَقَدْ عَلِمْنَااور تحقیق ہمیں معلوم ہیں
    5. الْمُسْتَاْخِرِيْنَپیچھے رہ جانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ تم میں پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیں