تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 52
اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ قَالَ اِنَّا مِنْكُمْ وَ جِلُوْنَ﴿52﴾
- اِذْجب
- دَخَلُوْاوہ داخل ہوئے ( آئے)
- عَلَيْهِاس پر (پاس)
- فَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
- سَلٰمًاسلام
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّابیشک ہم
- مِنْكُمْتم سے
- وَجِلُوْنَڈرنے والے (ڈرتے) ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب وہ ابراہیم کے پاس آئے تو سلام کہا۔ (انہوں نے) کہا کہ ہمیں تو تم سے ڈر لگتا ہے