تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 54
قَالَ اَبَشَّرْتُمُوْنِیْ عَلٰۤى اَنْ مَّسَّنِیَ الْكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُوْنَ﴿54﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَبَشَّرْتُمُوْنِيْکیا تم مجھے خوشخبری دیتے ہو
- عَلٰٓيپر۔ میں
- اَنْکہ
- مَّسَّنِيَمجھے پہنچ گیا
- الْكِبَرُبڑھاپا
- فَبِمَسو کس بات
- تُبَشِّرُوْنَتم خوشخبری دیتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بولے کہ جب مجھے بڑھاپے نے آ پکڑا تو تم خوشخبری دینے لگے۔ اب کاہے کی خوشخبری دیتے ہو