تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 55
قَالُوْا بَشَّرْنٰكَ بِالْحَقِّ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْقٰنِطِیْنَ﴿55﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- بَشَّرْنٰكَہم نے تمہیں خوشخبری دی
- بِالْحَقِّسچائی کے ساتھ
- فَلَا تَكُنْآپ نہ ہوں
- مِّنَسے
- الْقٰنِطِيْنَمایوس ہونے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیے