تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 77
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّلْمُؤْمِنِیْنَؕ﴿77﴾
- اِنَّبیشک
- فِيْمیں
- ذٰلِكَاس
- لَاٰيَةًنشانی
- لِّلْمُؤْمِنِيْنَایمان والوں کے لیے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بےشک اس میں ایمان لانے والوں کے لیے نشانی ہے