تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 79
فَانْتَقَمْنَا مِنْهُمْ١ۘ وَ اِنَّهُمَا لَبِاِمَامٍ مُّبِیْنٍؕ۠ع﴿79﴾
- فَانْتَقَمْنَاہم نے بدلہ لیا
- مِنْهُمْان سے
- وَاِنَّهُمَااور بیشک وہ دونوں
- لَبِاِمَامٍراستہ پر
- مُّبِيْنٍکھلے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے ان سے بھی بدلہ لیا۔ اور یہ دونوں شہر کھلے رستے پر (موجود) ہیں