تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 96
الَّذِیْنَ یَجْعَلُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ۚ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ﴿96﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَجْعَلُوْنَبناتے ہیں
- مَعَ اللّٰهِاللہ کے ساتھ
- اِلٰهًامعبود
- اٰخَرَکوئی دوسرا
- فَسَوْفَپس عنقریب
- يَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو خدا کے ساتھ معبود قرار دیتے ہیں۔ سو عنقریب ان کو (ان باتوں کا انجام) معلوم ہوجائے گا