تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 17. Al-Israa · Ayah 57

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ یَبْتَغُوْنَ اِلٰى رَبِّهِمُ الْوَسِیْلَةَ اَیُّهُمْ اَقْرَبُ وَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَهٗ وَ یَخَافُوْنَ عَذَابَهٗ١ؕ اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ كَانَ مَحْذُوْرًا﴿57﴾

    1. اُولٰٓئِكَوہ لوگ
    2. الَّذِيْنَجنہیں
    3. يَدْعُوْنَوہ پکارتے ہیں
    4. يَبْتَغُوْنَڈھونڈتے ہیں
    5. اِلٰىطرف
    6. رَبِّهِمُاپنا رب
    7. الْوَسِيْلَةَوسیلہ
    8. اَيُّهُمْان میں سے کون
    9. اَقْرَبُزیادہ قریب
    10. وَيَرْجُوْنَاور وہ امید رکھتے ہیں
    11. رَحْمَتَهٗاس کی رحمت
    12. وَيَخَافُوْنَاور ڈرتے ہیں
    13. عَذَابَهٗاس کا عذاب
    14. اِنَّبیشک
    15. عَذَابَعذاب
    16. رَبِّكَتیرا رب
    17. كَانَہے
    18. مَحْذُوْرًاڈر کی بات
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگ جن کو (خدا کے سوا) پکارتے ہیں وہ خود اپنے پروردگار کے ہاں ذریعہ (تقرب) تلاش کرتے رہتے ہیں کہ کون ان میں (خدا کا) زیادہ مقرب ہوتا ہے اور اس کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں اور اس کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں۔ بےشک تمہارے پروردگار کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے