تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 101
اِ۟لَّذِیْنَ كَانَتْ اَعْیُنُهُمْ فِیْ غِطَآءٍ عَنْ ذِكْرِیْ وَ كَانُوْا لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَمْعًا۠ع﴿101﴾
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- كَانَتْتھیں
- اَعْيُنُهُمْان کی آنکھیں
- فِيْ غِطَآءٍپردہ میں
- عَنْسے
- ذِكْرِيْمیرا ذکر
- وَكَانُوْااور وہ تھے
- لَا يَسْتَطِيْعُوْنَنہ طاقت رکھتے
- سَمْعًاسننا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن کی آنکھیں میری یاد سے پردے میں تھیں اور وہ سننے کی طاقت نہیں رکھتے تھے