تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 102
اَفَحَسِبَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنْ یَّتَّخِذُوْا عِبَادِیْ مِنْ دُوْنِیْۤ اَوْلِیَآءَ١ؕ اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا جَهَنَّمَ لِلْكٰفِرِیْنَ نُزُلًا﴿102﴾
- اَفَحَسِبَکیا گمان کرتے ہیں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاوہ جنہوں نے کفر کیا
- اَنْ يَّتَّخِذُوْاکہ وہ بنالیں گے
- عِبَادِيْمیرے بندے
- مِنْ دُوْنِيْٓمیرے سوا
- اَوْلِيَآءَکارساز
- اِنَّآبیشک ہم
- اَعْتَدْنَاہم نے تیار کیا
- جَهَنَّمَجہنم
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
- نُزُلًاضیافت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا کافر یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ ہمارے بندوں کو ہمارے سوا (اپنا) کارساز بنائیں گے (تو ہم خفا نہیں ہوں گے) ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے جہنم کی (مہمانی) تیار کر رکھی ہے