تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 108
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا لَا یَبْغُوْنَ عَنْهَا حِوَلًا﴿108﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- لَا يَبْغُوْنَوہ نہ چاہیں گے
- عَنْهَاوہاں سے
- حِوَلًاجگہ بدلنا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہمیشہ ان میں رہیں گے اور وہاں سے مکان بدلنا نہ چاہیں گے