تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 44
هُنَالِكَ الْوَلَایَةُ لِلّٰهِ الْحَقِّ١ؕ هُوَ خَیْرٌ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ عُقْبًا۠ع﴿44﴾
- هُنَالِكَیہاں
- الْوَلَايَةُاختیار
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- الْحَقِّبرحق
- هُوَوہ
- خَيْرٌبہتر
- ثَوَابًاثواب دینے میں
- وَّخَيْرٌاور بہتر
- عُقْبًابدلہ دینے میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہاں (سے ثابت ہوا کہ) حکومت سب خدائے برحق ہی کی ہے۔ اسی کا صلہ بہتر اور (اسی کا) بدلہ اچھا ہے