تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 18. Al-Kahf · Ayah 95
قَالَ مَا مَكَّنِّیْ فِیْهِ رَبِّیْ خَیْرٌ فَاَعِیْنُوْنِیْ بِقُوَّةٍ اَجْعَلْ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهُمْ رَدْمًاۙ﴿95﴾
- قَالَاس نے کہا
- مَا مَكَّنِّيْجس پر قدرت دی مجھے
- فِيْهِاس میں
- رَبِّيْمیرا رب
- خَيْرٌبہتر
- فَاَعِيْنُوْنِيْپس تم میری مدد کرو
- بِقُوَّةٍقوت سے
- اَجْعَلْمیں بنادوں گا
- بَيْنَكُمْتمہارے درمیان
- وَبَيْنَهُمْاور ان کے درمیان
- رَدْمًامضبوط آڑ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ذوالقرنین نے کہا کہ خرچ کا جو مقدور خدا نے مجھے بخشا ہے وہ بہت اچھا ہے۔ تم مجھے قوت (بازو) سے مدد دو۔ میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط اوٹ بنا دوں گا