تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 29
فَاَشَارَتْ اِلَیْهِ١ؕ قَالُوْا كَیْفَ نُكَلِّمُ مَنْ كَانَ فِی الْمَهْدِ صَبِیًّا﴿29﴾
- فَاَشَارَتْتو مریم نے اشارہ کیا
- اِلَيْهِاس کی طرف
- قَالُوْاوہ بولے
- كَيْفَ نُكَلِّمُکیسے ہم بات کریں
- مَنْ كَانَجو ہے
- فِي الْمَهْدِگہوارہ میں
- صَبِيًّابچہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو مریم نے اس لڑکے کی طرف اشارہ کیا۔ وہ بولے کہ ہم اس سے کہ گود کا بچہ ہے کیونکر بات کریں