تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 68

  1. فَوَرَبِّكَ لَنَحْشُرَنَّهُمْ وَ الشَّیٰطِیْنَ ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ حَوْلَ جَهَنَّمَ جِثِیًّاۚ﴿68﴾

    1. فَوَرَبِّكَسو تمہارے رب کی قسم
    2. لَنَحْشُرَنَّهُمْہم انہیں ضرور جمع کریں گے
    3. وَالشَّيٰطِيْنَاور شیطان (جمع)
    4. ثُمَّپھر
    5. لَنُحْضِرَنَّهُمْہم انہیں ضرور حاضر کرلیں گے
    6. حَوْلَارد گرد
    7. جَهَنَّمَجہنم
    8. جِثِيًّاگھٹنوں کے بل گرے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تمہارے پروردگار کی قسم! ہم ان کو جمع کریں گے اور شیطانوں کو بھی۔ پھر ان سب کو جہنم کے گرد حاضر کریں گے (اور وہ) گھٹنوں پر گرے ہوئے (ہوں گے)