تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 19. Maryam · Ayah 69
ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِیْعَةٍ اَیُّهُمْ اَشَدُّ عَلَى الرَّحْمٰنِ عِتِیًّاۚ﴿69﴾
- ثُمَّپھر
- لَنَنْزِعَنَّضرور کھینچ نکالیں گے
- مِنْسے
- كُلِّہر
- شِيْعَةٍگروہ
- اَيُّهُمْجو ان میں سے
- اَشَدُّبہت زیادہ
- عَلَي الرَّحْمٰنِاللہ رحمن سے
- عِتِيًّاسرکشی کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہر جماعت میں سے ہم ایسے لوگوں کو کھینچ نکالیں گے جو خدا سے سخت سرکشی کرتے تھے