تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 141

  1. تِلْكَ اُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ١ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَ لَكُمْ مَّا كَسَبْتُمْ١ۚ وَ لَا تُسْئَلُوْنَ عَمَّا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ۠ع﴿141﴾

    1. تِلْکَ أُمَّةٌیہ امت
    2. قَدْتحقیق
    3. خَلَتْجو گزر گئی
    4. لَهَااس کے لئے
    5. مَا کَسَبَتْجو اس نے کمایا
    6. وَاور
    7. لَکُمتمہارے لئے
    8. مَا کَسَبْتُمْجو تم نے کمایا
    9. وَاور
    10. لَانہ
    11. تُسْئَلُوْنَپوچھا جائے گا
    12. عَمَّاکَانُوْااس کے بارے میں جو وہ
    13. يَعْمَلُوْنَکرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ جماعت گزر چکی۔ ان کو وہ (ملے گا) جو انہوں نے کیا، اور تم کو وہ جو تم نے کیا۔ اور جو عمل وہ کرتے تھے، اس کی پرسش تم سے نہیں ہوگی