تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 161
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كُفَّارٌ اُولٰٓئِكَ عَلَیْهِمْ لَعْنَةُ اللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَۙ﴿161﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- كَفَرُوْاکافر ہوئے
- وَمَاتُوْااور وہ مرگئے
- وَھُمْاور وہ
- كُفَّارٌکافر
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- عَلَيْهِمْان پر
- لَعْنَةُلعنت
- اللّٰهِاللہ
- وَالْمَلٰٓئِكَةِاور فرشتے
- وَالنَّاسِاور لوگ
- اَجْمَعِيْنَتمام
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ کافر ہوئے اور کافر ہی مرے ایسوں پر خدا کی اور فرشتوں اور لوگوں کی سب کی لعنت