تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 167
وَ قَالَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا لَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَرَّاَ مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّءُوْا مِنَّا١ؕ كَذٰلِكَ یُرِیْهِمُ اللّٰهُ اَعْمَالَهُمْ حَسَرٰتٍ عَلَیْهِمْ١ؕ وَ مَا هُمْ بِخٰرِجِیْنَ مِنَ النَّارِ۠ع﴿167﴾
- وَقَالَاور کہیں گے
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- اتَّبَعُوْاپیروی کی
- لَوْ اَنَّکاش کہ
- لَنَاہمارے لیے
- كَرَّةًدوبارہ
- فَنَتَبَرَّاَتو ہم بیزاری کرتے
- مِنْهُمْان سے
- كَمَاجیسے
- تَبَرَّءُوْاانہوں نے بیزاری کی
- مِنَّاہم سے
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يُرِيْهِمُانہیں دکھائے گا
- اللّٰهُاللہ
- اَعْمَالَهُمْان کے اعمال
- حَسَرٰتٍحسرتیں
- عَلَيْهِمْان پر
- وَمَا ھُمْاور نہیں وہ
- بِخٰرِجِيْنَنکلنے والے
- مِنَ النَّارآگ سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ حال دیکھ کر) پیروی کرنے والے (حسرت سے) کہیں گے کہ اے کاش ہمیں پھر دنیا میں جانا نصیب ہو تاکہ جس طرح یہ ہم سے بیزار ہو رہے ہیں اسی طرح ہم بھی ان سے بیزار ہوں۔ اسی طرح خدا ان کے اعمال انہیں حسرت بنا کر دکھائے گااور وہ دوزخ سے نکل نہیں سکیں گے