تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 169
اِنَّمَا یَاْمُرُكُمْ بِالسُّوْٓءِ وَ الْفَحْشَآءِ وَ اَنْ تَقُوْلُوْا عَلَى اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿169﴾
- اِنَّمَاصرف
- يَاْمُرُكُمْتمہیں حکم دیتا ہے
- بِالسُّوْٓءِبرائی
- وَالْفَحْشَآءِاور بےحیائی
- وَاَنْاور یہ کہ
- تَقُوْلُوْاتم کہو
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- مَاجو
- لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ تو تم کو برائی اور بےحیائی ہی کے کام کرنے کو کہتا ہے اور یہ بھی کہ خدا کی نسبت ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں (کچھ بھی) علم نہیں