تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 176
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ نَزَّلَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ١ؕ وَ اِنَّ الَّذِیْنَ اخْتَلَفُوْا فِی الْكِتٰبِ لَفِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍ۠ع﴿176﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّاس لیے کہ
- اللّٰهَاللہ
- نَزَّلَنازل کی
- الْكِتٰبَکتاب
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- وَاِنَّاور بیشک
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اخْتَلَفُوْااختلاف کیا
- فِيمیں
- الْكِتٰبِکتاب
- لَفِيْمیں
- شِقَاقٍضد
- بَعِيْدٍدور
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ خدا نے کتاب سچائی کے ساتھ نازل فرمائی۔ اور جن لوگوں نے اس کتاب میں اختلاف کیا وہ ضد میں (آکر نیکی سے) دور (ہوگئے) ہیں