تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 184
اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ١ؕ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِیْضًا اَوْ عَلٰى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ١ؕ وَ عَلَى الَّذِیْنَ یُطِیْقُوْنَهٗ فِدْیَةٌ طَعَامُ مِسْكِیْنٍ١ؕ فَمَنْ تَطَوَّعَ خَیْرًا فَهُوَ خَیْرٌ لَّهٗ١ؕ وَ اَنْ تَصُوْمُوْا خَیْرٌ لَّكُمْ اِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿184﴾
- اَيَّامًاچند دن
- مَّعْدُوْدٰتٍگنتی کے
- فَمَنْپس جو
- كَانَہو
- مِنْكُمْتم میں سے
- مَّرِيْضًابیمار
- اَوْیا
- عَلٰيپر
- سَفَرٍسفر
- فَعِدَّةٌتو گنتی
- مِّنْسے
- اَ يَّامٍ اُخَرَدوسرے (بعد کے) دن
- وَعَلَياور پر
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُطِيْقُوْنَهٗطاقت رکھتے ہیں
- فِدْيَةٌبدلہ
- طَعَامُکھانا
- مِسْكِيْنٍنادار
- فَمَنْپس جو
- تَطَوَّعَخوشی سے کرے
- خَيْرًاکوئی نیکی
- فَهُوَتو وہ
- خَيْرٌ لَّهٗبہتر اس کے لیے
- وَاَنْاور اگر
- تَصُوْمُوْاتم روزہ رکھو
- خَيْرٌ لَّكُمْبہتر تمہارے لیے
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- تَعْلَمُوْنَجانتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(روزوں کے دن) گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کرلے اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھیں (لیکن رکھیں نہیں) وہ روزے کے بدلے محتاج کو کھانا کھلا دیں اور جو کوئی شوق سے نیکی کرے تو اس کے حق میں زیادہ اچھا ہے۔ اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے