تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 251

  1. فَهَزَمُوْهُمْ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ۙ۫ وَ قَتَلَ دَاوٗدُ جَالُوْتَ وَ اٰتٰىهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ وَ الْحِكْمَةَ وَ عَلَّمَهٗ مِمَّا یَشَآءُ١ؕ وَ لَوْ لَا دَفْعُ اللّٰهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ١ۙ لَّفَسَدَتِ الْاَرْضُ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ ذُوْ فَضْلٍ عَلَى الْعٰلَمِیْنَ﴿251﴾

    1. فَهَزَمُوْھُمْپھر انہوں نے شکست دی انہیں
    2. بِاِذْنِ اللّٰهِاللہ کے حکم سے
    3. وَقَتَلَاور قتل کیا
    4. دَاوٗدُداود
    5. جَالُوْتَجالوت
    6. وَاٰتٰىهُاور اسے دیا
    7. اللّٰهُاللہ
    8. الْمُلْكَملک
    9. وَالْحِكْمَةَاور حکمت
    10. وَعَلَّمَهٗاور اسے سکھایا
    11. مِمَّاجو
    12. يَشَآءُچاہا
    13. وَلَوْاور اگر
    14. لَانہ
    15. دَفْعُہٹاتا
    16. اللّٰهِاللہ
    17. النَّاسَلوگ
    18. بَعْضَهُمْبعض لوگ
    19. بِبَعْضٍبعض کے ذریعہ
    20. لَّفَسَدَتِضرور تباہ ہوجاتی
    21. الْاَرْضُزمین
    22. وَلٰكِنَّاور لیکن
    23. اللّٰهَاللہ
    24. ذُوْ فَضْلٍفضل والا
    25. عَلَيپر
    26. الْعٰلَمِيْنَتمام جہان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو طالوت کی فوج نے خدا کے حکم سے ان کو ہزیمت دی۔ اور داؤد نے جالوت کو قتل کر ڈالا۔ اور خدا نے اس کو بادشاہی اور دانائی بخشی اور جو کچھ چاہا سکھایا۔ اور خدا لوگوں کو ایک دوسرے (پر چڑھائی اور حملہ کرنے) سے ہٹاتا نہ رہتا تو ملک تباہ ہوجاتا لیکن خدا اہل عالم پر بڑا مہربان ہے