تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 268

  1. اَلشَّیْطٰنُ یَعِدُكُمُ الْفَقْرَ وَ یَاْمُرُكُمْ بِالْفَحْشَآءِ١ۚ وَ اللّٰهُ یَعِدُكُمْ مَّغْفِرَةً مِّنْهُ وَ فَضْلًا١ؕ وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌۖۙ﴿268﴾

    1. اَلشَّيْطٰنُشیطان
    2. يَعِدُكُمُتم سے وعدہ کرتا ہے
    3. الْفَقْرَتنگدستی
    4. وَيَاْمُرُكُمْاور تمہیں حکم دیتا ہے
    5. بِالْفَحْشَآءِبےحیائی کا
    6. وَاللّٰهُاور اللہ
    7. يَعِدُكُمْتم سے وعدہ کرتا ہے
    8. مَّغْفِرَةًبخشش
    9. مِّنْهُاس سے (اپنی)
    10. وَفَضْلًااور فضل
    11. وَاللّٰهُاور اللہ
    12. وَاسِعٌوسعت والا
    13. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور دیکھنا) شیطان (کا کہنا نہ ماننا وہ) تمہیں تنگ دستی کا خوف دلاتا اور بےحیائی کے کام کر نے کو کہتا ہے۔ اور خدا تم سے اپنی بخشش اور رحمت کا وعدہ کرتا ہے۔ اور خدا بڑی کشائش والا (اور) سب کچھ جاننے والا ہے