تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 269

  1. یُّؤْتِی الْحِكْمَةَ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَنْ یُّؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوْتِیَ خَیْرًا كَثِیْرًا١ؕ وَ مَا یَذَّكَّرُ اِلَّاۤ اُولُوا الْاَلْبَابِ﴿269﴾

    1. يُّؤْتِيوہ عطا کرتا ہے
    2. الْحِكْمَةَحکمت، دانائی
    3. مَنْجسے
    4. يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
    5. وَاور
    6. مَنْجسے
    7. يُّؤْتَدی گئی
    8. الْحِكْمَةَحکمت
    9. فَقَدْ اُوْتِيَتحقیق دی گئی
    10. خَيْرًابھلائی
    11. كَثِيْرًابہت
    12. وَمَااور نہیں
    13. يَذَّكَّرُنصیحت قبول کرتا
    14. اِلَّآسوائے
    15. اُولُوا الْاَلْبَابِعقل والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ جس کو چاہتا ہے دانائی بخشتا ہے۔ اور جس کو دانائی ملی بےشک اس کو بڑی نعمت ملی۔ اور نصیحت تو وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو عقلمند ہیں