تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 273

  1. لِلْفُقَرَآءِ الَّذِیْنَ اُحْصِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ ضَرْبًا فِی الْاَرْضِ١٘ یَحْسَبُهُمُ الْجَاهِلُ اَغْنِیَآءَ مِنَ التَّعَفُّفِ١ۚ تَعْرِفُهُمْ بِسِیْمٰىهُمْ١ۚ لَا یَسْئَلُوْنَ النَّاسَ اِلْحَافًا١ؕ وَ مَا تُنْفِقُوْا مِنْ خَیْرٍ فَاِنَّ اللّٰهَ بِهٖ عَلِیْمٌ۠ع﴿273﴾

    1. لِلْفُقَرَآءِتنگدستوں کے لیے
    2. الَّذِيْنَجو
    3. اُحْصِرُوْارکے ہوئے
    4. فِيْمیں
    5. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    6. لَا يَسْتَطِيْعُوْنَوہ نہیں طاقت رکھتے
    7. ضَرْبًاچلنا پھرنا
    8. فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
    9. يَحْسَبُھُمُانہیں سمجھے
    10. الْجَاهِلُناواقف
    11. اَغْنِيَآءَمال دار
    12. مِنَ التَّعَفُّفِسوال سے بچنے سے
    13. تَعْرِفُھُمْتو پہچانتا ہے انہیں
    14. بِسِيْمٰھُمْان کے چہرے سے
    15. لَا يَسْئَلُوْنَوہ سوال نہیں کرتے
    16. النَّاسَلوگ
    17. اِلْحَافًالپٹ کر
    18. وَمَااور جو
    19. تُنْفِقُوْاتم خرچ کرو گے
    20. مِنْ خَيْرٍمال سے
    21. فَاِنَّتو بیشک
    22. اللّٰهَاللہ
    23. بِهٖاس کو
    24. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور ہاں تم جو خرچ کرو گے تو) ان حاجتمندوں کے لئے جو خدا کی راہ میں رکے بیٹھے ہیں اور ملک میں کسی طرف جانے کی طاقت نہیں رکھتے (اور مانگنے سے عار رکھتے ہیں) یہاں تک کہ نہ مانگنے کی وجہ سے ناواقف شخص ان کو غنی خیال کرتا ہے اور تم قیافے سے ان کو صاف پہچان لو (کہ حاجتمند ہیں اور شرم کے سبب) لوگوں سے (منہ پھوڑ کر اور) لپٹ کر نہیں مانگ سکتے اور تم جو مال خرچ کرو گے کچھ شک نہیں کہ خدا اس کو جانتا ہے