تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 274

  1. اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَؔ﴿274﴾

    1. اَلَّذِيْنَجو لوگ
    2. يُنْفِقُوْنَخرچ کرتے ہیں
    3. اَمْوَالَھُمْاپنے مال
    4. بِالَّيْلِرات میں
    5. وَالنَّهَارِاور دن
    6. سِرًّاپوشیدہ
    7. وَّعَلَانِيَةًاور ظاہر
    8. فَلَھُمْپس ان کے لیے
    9. اَجْرُھُمْان کا اجر
    10. عِنْدَپاس
    11. رَبِّهِمْان کا رب
    12. وَلَااور نہ
    13. خَوْفٌکوئی خوف
    14. عَلَيْهِمْان پر
    15. وَلَااور نہ
    16. ھُمْوہ
    17. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ اپنا مال رات اور دن اور پوشیدہ اور ظاہر (راہ خدا میں) خرچ کرتے رہتے ہیں ان کا صلہ پروردگار کے پاس ہے اور ان کو (قیامت کے دن) نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ غم