تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 32

  1. قَالُوْا سُبْحٰنَكَ لَا عِلْمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَلِیْمُ الْحَكِیْمُ﴿32﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. سُبْحَا نَکَآپ پاک ہیں
    3. لَا عِلْمَ لَنَاہمیں کوئی علم نہیں
    4. اِلَّامگر
    5. مَاجو
    6. عَلَّمْتَنَاآپ نے ہمیں سکھادیا
    7. اِنَّکَ اَنْتَبیشک آپ
    8. الْعَلِیْمُجاننے والے
    9. الْحَكِیْمُحکمت والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا، تو پاک ہے۔ جتنا علم تو نے ہمیں بخشا ہے، اس کے سوا ہمیں کچھ معلوم نہیں۔ بے شک تو دانا (اور) حکمت والا ہے