تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 69
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا لَوْنُهَا١ؕ قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَآءُ١ۙ فَاقِعٌ لَّوْنُهَا تَسُرُّ النّٰظِرِیْنَ﴿69﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- ادْعُدعا کریں
- لَنَاہمارے لیے
- رَبَّکَاپنارب
- يُبَيِّنْ ۔ لَنَاوہ بتلا دے ۔ ہمیں
- مَا ۔ لَوْنُهَاکیسا۔ اس کا رنگ
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّهٗبیشک وہ
- يَقُوْلُفرماتا ہے
- اِنَّهَاکہ وہ
- بَقَرَةٌایک گائے
- صَفْرَآءُزرد رنگ
- فَاقِعٌگہرا
- لَوْنُهَااس کا رنگ
- تَسُرُّاچھی لگتی
- النَّاظِرِیْنَدیکھنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ پروردگار سے درخواست کیجئے کہ ہم کو یہ بھی بتائے کہ اس کا رنگ کیسا ہو۔ موسیٰ نے کہا، پروردگار فرماتا ہے کہ اس کا رنگ گہرا زرد ہو کہ دیکھنے والوں (کے دل) کو خوش کر دیتا ہو