تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 71
قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا ذَلُوْلٌ تُثِیْرُ الْاَرْضَ وَ لَا تَسْقِی الْحَرْثَ١ۚ مُسَلَّمَةٌ لَّا شِیَةَ فِیْهَا١ؕ قَالُوا الْئٰنَ جِئْتَ بِالْحَقِّ١ؕ فَذَبَحُوْهَا وَ مَا كَادُوْا یَفْعَلُوْنَ۠ع﴿71﴾
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّهٗبیشک وہ
- يَقُوْلُفرماتا ہے
- اِنَّهَاکہ وہ
- بَقَرَةٌایک گائے
- لَا ذَلُوْلٌنہ سدھی ہوئی
- تُثِیْرُجوتتی
- الْاَرْضَزمین
- وَلَا تَسْقِياور نہ پانی دیتی
- الْحَرْثَکھیتی
- مُسَلَّمَةٌبےعیب
- لَا۔ شِيَةَنہیں۔ کوئی داغ
- فِیْهَااس میں
- قَالُوْاوہ بولے
- الْاٰنَاب
- جِئْتَتم لائے
- بِالْحَقِّٹھیک بات
- فَذَبَحُوْهَاپھر انہوں نے ذبح کیا اس کو
- وَمَا کَادُوْااور وہ لگتے نہ تھے
- يَفْعَلُوْنَوہ کریں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
موسیٰ نے کہا کہ خدا فرماتا ہے کہ وہ بیل کام میں لگا ہوا نہ ہو، نہ تو زمین جوتتا ہو اور نہ کھیتی کو پانی دیتا ہو۔ اس میں کسی طرح کا داغ نہ ہو۔ کہنے لگے، اب تم نے سب باتیں درست بتا دیں۔ غرض (بڑی مشکل سے) انہوں نے اس بیل کو ذبح کیا، اور وہ ایسا کرنے والے تھے نہیں