تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 77
اَوَ لَا یَعْلَمُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ﴿77﴾
- اَوَکیا وہ
- لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
- اَنَّ اللہکہ اللہ
- يَعْلَمُجانتا ہے
- مَاجو
- يُسِرُّوْنَوہ چھپاتے ہیں
- وَمَااور جو
- يُعْلِنُوْنَوہ ظاہر کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ جو کچھ یہ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں، خدا کو (سب) معلوم ہے