تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 86

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الْحَیٰوةَ الدُّنْیَا بِالْاٰخِرَةِ١٘ فَلَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ۠ع﴿86﴾

    1. اُولٰئِکَیہی لوگ
    2. الَّذِیْنَوہ جنہوں نے
    3. اشْتَرَوُاخریدلیا
    4. الْحَيَاةَزندگی
    5. الدُّنْيَادنیا
    6. بِالْآخِرَةِآخرت کے بدلے
    7. فَلَاسو نہ
    8. يُخَفَّفُہلکا کیا جائے گا
    9. عَنْهُمُان سے
    10. الْعَذَابُعذاب
    11. وَلَا هُمْاور نہ وہ
    12. يُنْصَرُوْنَمدد کیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی خریدی۔ سو نہ تو ان سے عذاب ہی ہلکا کیا جائے گا اور نہ ان کو (اور طرح کی) مدد ملے گی
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 2 : 86