تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 126
قَالَ كَذٰلِكَ اَتَتْكَ اٰیٰتُنَا فَنَسِیْتَهَا١ۚ وَ كَذٰلِكَ الْیَوْمَ تُنْسٰى﴿126﴾
- قَالَوہ فرمائے گا
- كَذٰلِكَاسی طرح
- اَتَتْكَتیرے پاس آئیں
- اٰيٰتُنَاہماری آیات
- فَنَسِيْتَهَاتو تونے انہیں بھلایا
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- الْيَوْمَآج
- تُنْسٰىہم تجھے بھلا دیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا فرمائے گا کہ ایسا ہی (چاہیئے تھا) تیرے پاس میری آیتیں آئیں تو تونے ان کو بھلا دیا۔ اسی طرح آج ہم تجھ کو بھلا دیں گے