تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 81
كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ لَا تَطْغَوْا فِیْهِ فَیَحِلَّ عَلَیْكُمْ غَضَبِیْ١ۚ وَ مَنْ یَّحْلِلْ عَلَیْهِ غَضَبِیْ فَقَدْ هَوٰى﴿81﴾
- كُلُوْاتم کھاؤ
- مِنْسے
- طَيِّبٰتِپاکیزہ چیزیں
- مَا رَزَقْنٰكُمْجو ہم نے تمہیں دیا
- وَاور
- لَا تَطْغَوْانہ سرکشی کرو
- فِيْهِاس میں
- فَيَحِلَّکہ اترے گا
- عَلَيْكُمْتم پر
- غَضَبِيْمیرا غضب
- وَمَنْاور جو
- يَّحْلِلْاترا
- عَلَيْهِاس پر
- غَضَبِيْمیرا غضب
- فَقَدْ هَوٰىتو وہ گرا (نیست ونابود ہوا)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور حکم دیا کہ) جو پاکیزہ چیزیں ہم نے تم کو دی ہیں ان کو کھاؤ۔ اور اس میں حد سے نہ نکلنا۔ ورنہ تم پر میرا غضب نازل ہوگا۔ اور جس پر میرا غضب نازل ہوا وہ ہلاک ہوگیا