تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 82
وَ اِنِّیْ لَغَفَّارٌ لِّمَنْ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدٰى﴿82﴾
- وَاِنِّىْاور بیشک میں
- لَغَفَّارٌبڑا بخشنے والا
- لِّمَنْاس کو۔ جو جس
- تَابَتوبہ کی
- وَاٰمَنَاور وہ ایمان لایا
- وَعَمِلَاور اس نے عمل کیا
- صَالِحًانیک
- ثُمَّپھر
- اهْتَدٰىہدایت پر رہا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور عمل نیک کرے پھر سیدھے رستے چلے اس کو میں بخش دینے والا ہوں