تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 20. Taa-Haa · Ayah 91

  1. قَالُوْا لَنْ نَّبْرَحَ عَلَیْهِ عٰكِفِیْنَ حَتّٰى یَرْجِعَ اِلَیْنَا مُوْسٰى﴿91﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. لَنْ نَّبْرَحَہم ہرگز جدا نہ ہوں گے
    3. عَلَيْهِاس پر
    4. عٰكِفِيْنَجمے ہوئے
    5. حَتّٰىیہانتک کہ
    6. يَرْجِعَلوٹے
    7. اِلَيْنَاہماری طرف
    8. مُوْسٰىموسیٰ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ کہنے لگے کہ جب تک موسیٰ ہمارے پاس واپس نہ آئیں ہم تو اس کی پوجا پر قائم رہیں گے