تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 18
بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَى الْبَاطِلِ فَیَدْمَغُهٗ فَاِذَا هُوَ زَاهِقٌ١ؕ وَ لَكُمُ الْوَیْلُ مِمَّا تَصِفُوْنَ﴿18﴾
- بَلْبلکہ
- نَقْذِفُہم پھینک مارتے ہیں
- بِالْحَقِّحق کو
- عَلَيپر
- الْبَاطِلِباطل
- فَيَدْمَغُهٗپس وہ اس کا بھیجا نکال دیتا ہے
- فَاِذَاتو اس وقت
- هُوَوہ
- زَاهِقٌنابود ہوجاتا ہے
- وَلَكُمُاور تمہارے لیے
- الْوَيْلُخرابی
- مِمَّااس سے جو
- تَصِفُوْنَتم بناتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بلکہ ہم سچ کو جھوٹ پر کھینچ مارتے ہیں تو وہ اس کا سر توڑ دیتا ہے اور جھوٹ اسی وقت نابود ہوجاتا ہے۔ اور جو باتیں تم بناتے ہو ان سے تمہاری ہی خرابی ہے