تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 42

  1. قُلْ مَنْ یَّكْلَؤُكُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ مِنَ الرَّحْمٰنِ١ؕ بَلْ هُمْ عَنْ ذِكْرِ رَبِّهِمْ مُّعْرِضُوْنَ﴿42﴾

    1. قُلْفرما دیں
    2. مَنْکون
    3. يَّكْلَؤُكُمْتمہاری نگہبانی کرتا ہے
    4. بِالَّيْلِرات میں
    5. وَالنَّهَارِاور دن
    6. مِنَ الرَّحْمٰنِرحمن سے
    7. بَلْ هُمْبلکہ وہ
    8. عَنْ ذِكْرِیاد سے
    9. رَبِّهِمْاپنا رب
    10. مُّعْرِضُوْنَروگردانی کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ رات اور دن میں خدا سے تمہاری کون حفاظت کرسکتا ہے؟ بات یہ ہے کہ اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے ہوئے ہیں