تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 67
اُفٍّ لَّكُمْ وَ لِمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ﴿67﴾
- اُفٍّتف
- لَّكُمْتم پر
- وَلِمَااور اس پر جسے
- تَعْبُدُوْنَپرستش کرتے ہو تم
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اَکیا
- فَلَا تَعْقِلُوْنَپھر تم نہیں سمجھتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تف ہے تم پر اور جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو ان پر بھی کیا تم عقل نہیں رکھتے؟