تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 73
وَ جَعَلْنٰهُمْ اَئِمَّةً یَّهْدُوْنَ بِاَمْرِنَا وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْهِمْ فِعْلَ الْخَیْرٰتِ وَ اِقَامَ الصَّلٰوةِ وَ اِیْتَآءَ الزَّكٰوةِ١ۚ وَ كَانُوْا لَنَا عٰبِدِیْنَۚۙ﴿73﴾
- وَجَعَلْنٰهُمْاور ہم نے انہیں بنایا
- اَئِمَّةً(جمع) امام (پیشوا)
- يَّهْدُوْنَوہ ہدایت دیتے تھے
- بِاَمْرِنَاہمارے حکم سے
- وَاَوْحَيْنَآاور ہم نے وحی بھیجی
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- فِعْلَ الْخَيْرٰتِنیک کام کرنا
- وَاور
- اِقَامَقائم کرنا
- الصَّلٰوةِنماز
- وَاِيْتَآءَاور ادا کرنا
- الزَّكٰوةِزکوۃ
- وَكَانُوْااور وہ تھے
- لَنَاہمارے ہی
- عٰبِدِيْنَعبادت کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کو پیشوا بنایا کہ ہمارے حکم سے ہدایت کرتے تھے اور ان کو نیک کام کرنے اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے کا حکم بھیجا۔ اور وہ ہماری عبادت کیا کرتے تھے