تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 74

  1. وَ لُوْطًا اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًا وَّ نَجَّیْنٰهُ مِنَ الْقَرْیَةِ الَّتِیْ كَانَتْ تَّعْمَلُ الْخَبٰٓئِثَ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمَ سَوْءٍ فٰسِقِیْنَۙ﴿74﴾

    1. وَلُوْطًااور لوط
    2. اٰتَيْنٰهُہم نے اسے دیا
    3. حُكْمًاحکم
    4. وَّعِلْمًااور علم
    5. وَّنَجَّيْنٰهُاور ہم نے اسے بچالیا
    6. مِنَ الْقَرْيَةِبستی سے
    7. الَّتِيْجو
    8. كَانَتْ تَّعْمَلُکرتی تھی
    9. الْخَبٰٓئِثَگندے کام
    10. اِنَّهُمْبیشک وہ
    11. كَانُوْاوہ تھے
    12. قَوْمَ سَوْءٍبرے لوگ
    13. فٰسِقِيْنَبدکار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور لوط (کا قصہ یاد کرو) جب ان کو ہم نے حکم (یعنی حکمت ونبوت) اور علم بخشا اور اس بستی سے جہاں کے لوگ گندے کام کیا کرتے تھے۔ بچا نکالا۔ بےشک وہ برے اور بدکردار لوگ تھے