تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 79
فَفَهَّمْنٰهَا سُلَیْمٰنَ١ۚ وَ كُلًّا اٰتَیْنَا حُكْمًا وَّ عِلْمًا١٘ وَّ سَخَّرْنَا مَعَ دَاوٗدَ الْجِبَالَ یُسَبِّحْنَ وَ الطَّیْرَ١ؕ وَ كُنَّا فٰعِلِیْنَ﴿79﴾
- فَفَهَّمْنٰهَاپس ہم نے اس کو فہم دی
- سُلَيْمٰنَسلیمان
- وَكُلًّااور ہر ایک
- اٰتَيْنَاہم نے دیا
- حُكْمًاحکم
- وَّعِلْمًااور علم
- وَّسَخَّرْنَااور ہم نے مسخر کردیا
- مَعَساتھ۔ کا
- دَاوٗدَداود
- الْجِبَالَپہار (جمع)
- يُسَبِّحْنَوہ تسبیح کرتے تھے
- وَالطَّيْرَاور پرندے
- وَكُنَّااور ہم تھے
- فٰعِلِيْنَکرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو ہم نے فیصلہ (کرنے کا طریق) سلیمان کو سمجھا دیا۔ اور ہم نے دونوں کو حکم (یعنی حکمت ونبوت) اور علم بخشا تھا۔ اور ہم نے پہاڑوں کو داؤد کا مسخر کردیا تھا کہ ان کے ساتھ تسبیح کرتے تھے اور جانوروں کو بھی (مسخر کردیا تھا اور ہم ہی ایسا) کرنے والے تھے