تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 80
وَ عَلَّمْنٰهُ صَنْعَةَ لَبُوْسٍ لَّكُمْ لِتُحْصِنَكُمْ مِّنْۢ بَاْسِكُمْ١ۚ فَهَلْ اَنْتُمْ شٰكِرُوْنَ﴿80﴾
- وَعَلَّمْنٰهُاور ہم نے اسے سکھائی
- صَنْعَةَصنعت (کاریگر)
- لَبُوْسٍایک لباس
- لَّكُمْتمہارے لیے
- لِتُحْصِنَكُمْتاکہ وہ تمہیں بچائے
- مِّنْسے
- بَاْسِكُمْتمہاری لڑائی
- فَهَلْپس کیا
- اَنْتُمْتم
- شٰكِرُوْنَشکر کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے تمہارے لئے ان کو ایک (طرح) کا لباس بنانا بھی سکھا دیا تاکہ تم کو لڑائی (کے ضرر) سے بچائے۔ پس تم کو شکرگزار ہونا چاہیئے