تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 8
وَ مَا جَعَلْنٰهُمْ جَسَدًا لَّا یَاْكُلُوْنَ الطَّعَامَ وَ مَا كَانُوْا خٰلِدِیْنَ﴿8﴾
- وَاور
- مَا جَعَلْنٰهُمْہم نے نہیں بنائے ان کے
- جَسَدًاایسے جسم
- لَّا يَاْكُلُوْنَنہ کھاتے ہوں
- الطَّعَامَکھانا
- وَاور
- مَا كَانُوْاوہ نہ تھے
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے ان کے لئے ایسے جسم نہیں بنائے تھے کہ کھانا نہ کھائیں اور نہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے