تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 9
ثُمَّ صَدَقْنٰهُمُ الْوَعْدَ فَاَنْجَیْنٰهُمْ وَ مَنْ نَّشَآءُ وَ اَهْلَكْنَا الْمُسْرِفِیْنَ﴿9﴾
- ثُمَّپھر
- صَدَقْنٰهُمُہم نے سچا کردیا ان سے
- الْوَعْدَوعدہ
- فَاَنْجَيْنٰهُمْپس ہم نے بچا لیا انہیں
- وَمَنْ نَّشَآءُاور جس کو ہم نے چاہا
- وَاَهْلَكْنَااور ہم نے ہلاک کردیا
- الْمُسْرِفِيْنَحد سے بڑھنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر ہم نے ان کے بارے میں (اپنا) وعدہ سچا کردیا تو ان کو اور جس کو چاہا نجات دی اور حد سے نکل جانے والوں کو ہلاک کردیا