تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 13
یَدْعُوْا لَمَنْ ضَرُّهٗۤ اَقْرَبُ مِنْ نَّفْعِهٖ١ؕ لَبِئْسَ الْمَوْلٰى وَ لَبِئْسَ الْعَشِیْرُ﴿13﴾
- يَدْعُوْاوہ پکارتا ہے
- لَمَنْاس کو جو
- ضَرُّهٗٓاس کا ضرر
- اَقْرَبُزیادہ قریب
- مِنْ نَّفْعِهٖاس کے نفع سے
- لَبِئْسَبیشک برا
- الْمَوْلٰىدوست
- وَلَبِئْسَاور بیشک برا
- الْعَشِيْرُرفیق
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ایسے شخص کو پکارتا ہے جس کا نقصان فائدہ سے زیادہ قریب ہے۔ ایسا دوست برا بھی اور ایسا ہم صحبت بھی برا