تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 53

  1. لِّیَجْعَلَ مَا یُلْقِی الشَّیْطٰنُ فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّ الْقَاسِیَةِ قُلُوْبُهُمْ١ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ لَفِیْ شِقَاقٍۭ بَعِیْدٍۙ﴿53﴾

    1. لِّيَجْعَلَتاکہ بنائے وہ
    2. مَا يُلْقِيجو ڈالا
    3. الشَّيْطٰنُشیطان
    4. فِتْنَةًایک آزمائش
    5. لِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
    6. فِيْ قُلُوْبِهِمْان کے دلوں میں
    7. مَّرَضٌمرض
    8. وَّاور
    9. الْقَاسِيَةِسخت
    10. قُلُوْبُهُمْان کے دل
    11. وَاِنَّاور بیشک
    12. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
    13. لَفِيْ شِقَاقٍالبتہ سخت ضد میں
    14. بَعِيْدٍدور۔ بڑی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
غرض (اس سے) یہ ہے کہ جو (وسوسہ) شیطان ڈالتا ہے اس کو ان لوگوں کے لئے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور جن کے دل سخت ہیں ذریعہ آزمائش ٹھہرائے۔ بےشک ظالم پرلے درجے کی مخالفت میں ہیں