تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 22. Al-Hajj · Ayah 57
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠ع﴿57﴾
- وَاور
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا
- وَكَذَّبُوْااور جھٹلایا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیات کو
- فَاُولٰٓئِكَپس وہی لوگ
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌ مُّهِيْنٌعذابِ ذلت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو کافر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے ان کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا